Ummul Momineen Umm Habibah ( رضي الله تعالى عنها) narrated that the Prophet ( صلى الله عليه وآله وسلم) said, the angels do not go with a travelling company in which there is a bell.
Grade: Sahih
ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا: ( رحمت کے ) فرشتے ۱؎ اس جماعت کے ساتھ نہیں ہوتے جس کے ساتھ گھنٹی ہو ۔
ummul momineen um habiba ( (رضي الله تعالى عنه) ا) nabi akram salla allahu alaihi wa sallam se riwayat karti hain ke aap ne farmaya: (rahmat ke) farishte 1؎ is jamaat ke sath nahi hote jis ke sath ghanti ho
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ مَوْلَى أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ .