Rafi' ibn Khadij(رضي الله تعالى عنه) narrated that he heard the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) say, the official who collects sadaqah (zakat) in a just manner is like him who fights in Allah's path till he returns home.
Grade: Sahih
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے کہ: ایمانداری سے زکاۃ کی وصولی وغیرہ کا کام کرنے والا شخص جہاد فی سبیل اللہ کرنے والے کی طرح ہے، یہاں تک کہ لوٹ کر اپنے گھر آئے ۔
Rafi' bin Khadeej (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke main ne Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ko farmate suna hai ke: Emandari se zakaat ki wasooli waghera ka kaam karne wala shakhs jihad fi Sabil Allah karne wale ki tarah hai, yahan tak ke loot kar apne ghar aaye.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الأَسْبَاطِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْعَامِلُ عَلَى الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ .