Abu Hurayrah (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, if anyone rescinds a sale with a Muslim, Allah will cancel his slip, on the Day of Resurrection.
Grade: صحیح
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کوئی اپنے مسلمان بھائی سے فروخت کا معاملہ فسخ کر لے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے گناہ معاف کر دے گا ۱؎ ۔
Abu Hurayrah (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: jo koi apne musalman bhai se farokht ka maamla faskh kar le to Allah Ta'ala qiyamat ke din uske gunah maaf kar dega
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أَقَالَهُ اللَّهُ عَثْرَتَهُ .