Anas ibn Malik (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) had a kind of container ( ٌسُكَّة) with which he perfumed himself.
Grade: Sahih
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس خوشبو کی ایک ڈبیہ تھی جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔
Ins bin Malik razi Allahu anhu kahte hain ke Nabi Akram sallallahu alaihi wasallam ke pas khushbu ki ek dabia thi jis se aap khushbu lagaya karte the.
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا .