See hadith 935.
Grade: Sahih
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی ﷺ کے پاس تھا کہ ایک آدمی کو چھینک آئی تو آپ نے یرحمک اللّٰہ کہا، پھر اسے دوسری مرتبہ چھینک آئی تو نبی ﷺ نے فرمایا:’’اس کو زکام ہے۔‘‘
Sayyiduna Salmah bin Akwa RA se riwayat hai ki main Nabi SAW ke paas tha ki ek aadmi ko chheenk aayi to aap ne Yarhamuk Allah kaha, phir use dusri martaba chheenk aayi to Nabi SAW ne farmaya: "Is ko zukam hai."
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَعَطَسَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: هَذَا مَزْكُومٌ.