Farsi (may Allah be pleased with him) narrated that once he asked the Prophet (peace and blessings be upon him), "Can I ask questions of the people?" The Prophet (peace and blessings be upon him) said, "No, and if you must ask, ask the righteous people."
Grade: Da'if
حضرت فراسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کیا میں لوگوں سے سوال کرسکتا ہوں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا نہیں اور اگر سوال کرنا ہی ہے تو نیک لوگوں سے کرو۔
Hazrat Farsi RA se marvi hai keh ek martaba unhon ne Nabi Kareem SAW se poocha kya main logon se sawal karsakta hun? Nabi Kareem SAW ne farmaya nahin aur agar sawal karna hi hai to nek logon se karo.
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: وَكَتَبَ بِهِ إِلَيَّ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ: كَتَبْتُ إِلَيْكَ بِخَطِّي، وَخَتَمْتُ الْكِتَابَ بِخَاتَمِي، وَنَقْشُهُ اللَّهُ وَلِيُّ سَعِيدٍ رَحِمَهُ اللَّهُ، وَهُوَ خَاتَمُ أَبِي، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مَخْشِيٍّ ، عَنِ ابْنِ الْفِرَاسِيِّ ، أَنَّ الْفِرَاسِيّ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْأَلُ؟ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَاَ، وَإِنْ كُنْتَ سَائِلًا لَاَ بُدَّ , فَاسْأَلْ الصَّالِحِينَ" .