It is narrated on the authority of Ibn Khunbash Tai Radi Allahu Anhu that the Messenger of Allah Sallallahu Alaihi Wasallam said, "Performing Umrah in Ramadan is equal to Hajj."
Grade: Sahih
حضرت ابن خنبش طائی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
Hazrat Ibn Khunbush Tai RA se marvi hai keh Rasul Allah SAW ne irshad farmaya Ramazan mein Umrah karna Hajj ke barabar hai.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ ، عَنْ بَيَانٍ ، وَجَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ خَنْبَشٍ الطَّائِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً" .