41.
Book of Oaths and Vows
٤١-
كتاب القسم والنشوز


Chapter on what is used for dyeing

باب ما يصبغ به

Sunan al-Kubra Bayhaqi 14825

Abu Qabeel Muqaffari (RA) narrates that Amr bin Aas (RA) came to Umar bin Khattab (RA) and he had dyed his hair and beard black. Umar (RA) asked: "Who are you?" He said: "I am Amr bin Aas". Umar (RA) said: "In my time you were old, and today you are like this." I had intended to do something against you, but you go and wash this blackness away.


Grade: Da'if

(١٤٨٢٥) ابوقبیل مقافری (رض) فرماتے ہیں کہ عمرو بن عاص (رض) حضرت عمر بن خطاب (رض) کے پاس آئے تو انھوں نے اپنے سر اور داڑھی کے بالوں کو سیاہ کیا ہوا تھا۔ حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : آپ کون ہیں ؟ انھوں نے کہا : میں عمرو بن عاص ہوں حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میرے دور میں تو آپ بوڑھے تھے اور آج جو ان ہیں۔ میں نے تیرے خلاف ارادہ کیا تھا مگر تو جا کر اس سیاہی کو دھو ڈال۔

Abubakar Makafari فرماتے ہیں کہ Amr bin Aas حضرت Umar bin Khattab کے پاس آئے تو انھوں نے اپنے سر اور داڑھی کے بالوں کو سیاہ کیا ہوا تھا۔ حضرت Umar فرمانے لگے : آپ کون ہیں ؟ انھوں نے کہا : میں Amr bin Aas ہوں حضرت Umar فرماتے ہیں کہ میرے دور میں تو آپ بوڑھے تھے اور آج جو ان ہیں۔ میں نے تیرے خلاف ارادہ کیا تھا مگر تو جا کر اس سیاہی کو دھو ڈال۔

١٤٨٢٥ - أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ نا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، نا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ الْمَعَافِرِيِّ،أَنَّهُ قَالَ:دَخَلَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَقَدْ صَبَغَ رَأْسَهُ وَلِحْيَتَهُ بِالسَّوَادِ،فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" مَنْ أَنْتَ؟ "قَالَ: أَنَا عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ قَالَ: فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" عَهْدِي بِكَ شَيْخًا وَأَنْتَ الْيَوْمَ شَابٌّ عَزَمْتُ عَلَيْكَ إِلَّا مَا خَرَجْتَ فَغَسَلْتَ هَذَا السَّوَادَ "