1.
Book of Purification
١-
كتاب الطهارة


Chapter on Neglecting Ablution Due to Touching the Private Parts with the Back of the Hand

باب ترك الوضوء من مس الفرج بظهر الكف

NameFameRank
Abi Hurayrah Abu Hurairah al-Dausi Companion
الأسمالشهرةالرتبة
أَبِي هُرَيْرَةَ أبو هريرة الدوسي صحابي

Sunan al-Kubra Bayhaqi 642

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that whoever touches his private parts should perform ablution. This narration is a Mawqoof narration. One opinion is that it is from Jameel bin Wahab, and he narrated it from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him).


Grade: Da'if

(٦٤٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ جس شخص کا ہاتھ اپنی شرم گاہ کو لگ جائے تو وہ وضو کرے۔ یہ روایت موقوف ہے۔ ایک قول یہ ہے کہ جمیل ابو وہب سے اور وہ سیدنا ابوہریرہ (رض) سے نقل کرتے ہیں۔

(642) سيدنا ابوهريرة (رض) سے روايت ہے کہ جس شخص کا ہاتھ اپنی شرم گاہ کو لگ جائے تو وہ وضو کرے۔ يہ روايت موقوف ہے۔ ايک قول يہ ہے کہ جميل ابو وہب سے اور وہ سيدنا ابوهريرة (رض) سے نقل کرتے ہيں۔

٦٤٢ - فَقَدْ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، نا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، حَدَّثَنِي ابْنُ يَحْيَى، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ، سَمِعَ عُمَرَ بْنَ أَبِي وَهْبٍ، سَمِعَ جَمِيلَ بْنَ بَشِيرٍ،عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ:" مَنْ أَفْضَى بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ "هَكَذَا مَوْقُوفٌ وَقِيلَ، عَنْ جَمِيلٍ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ