Al-Mughira bin Shu`ba (رضي الله تعالى عنه) narrated that on the day of Ibrahim's (عليه السالم) (the son of the Prophet ﷺ) death, the sun eclipsed and the people said that the eclipse was due to the death of Ibrahim (عليه السالم) (the son of the Prophet ﷺ). Allah's Apostle ( صلى ہللا عليه و آلهوسلم) said, ‘the sun and the moon are two signs among the signs of Allah. They do not eclipse because of someone's death or life. So, when you see them, Supplicate Allah and pray till the eclipse is over.’
ہم سے ابوالولید طیالسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے زائدہ بن قدامہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے زیاد بن علاقہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ انہوں نے کہا کہ جس دن ابراہیم رضی اللہ عنہ کی موت ہوئی سورج گرہن بھی اسی دن لگا۔ اس پر بعض لوگوں نے کہا کہ گرہن ابراہیم رضی اللہ عنہ ( نبی کریم ﷺ کے صاحبزادے ) کی وفات کی وجہ سے لگا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشان ہیں۔ ان میں گرہن کسی کی موت و حیات کی وجہ سے نہیں لگتا۔ جب اسے دیکھو تو اللہ پاک سے دعا کرو اور نماز پڑھو تاآنکہ سورج صاف ہو جائے۔
Hum se Abu-ul-Walid Tiyalsi ne bayan kiya, unho ne kaha ke hum se zyada bin Qadamah ne bayan kiya, unho ne kaha ke hum se zyad bin Aalqa ne bayan kiya, unho ne kaha ke main ne Maghirah bin Shaibah رضی اللہ عنہ سے suna ke unho ne kaha ke jis din Ibrahim رضی اللہ عنہ ki maut hui suraj garaheen bhi usi din laga. Is par baaz logon ne kaha ke garaheen Ibrahim رضی اللہ عنہ (Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم ke sahabzade) ki wafat ki wajah se laga hai. Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya ke suraj aur chand Allah Ta'ala ki nishaniyon mein se do nishan hain. Un main garaheen kisi ki maut ya hayaat ki wajah se nahi lagta. Jab usay dekho to Allah Pak se dua karo aur namaz parho taake suraj saaf ho jaye.
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عِلَاقَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ، يَقُولُ : انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ يَوْمَ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ ، فَقَالَ النَّاسُ : انْكَسَفَتِ لِمَوْتِ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ لَا يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَادْعُوا اللَّهَ وَصَلُّوا حَتَّى يَنْجَلِيَ .