Ibn Abbas (رضي الله تعالى عنه) narrated that the prostration of Sa`d is not a compulsory one but I saw the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) prostrating while reciting it.
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: سورہ ص کا سجدہ ضروری نہیں، البتہ میں نے نبی ﷺ کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Hazrat Ibn Abbas (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai, unhon ne farmaya: Surah Suad ka sajda zaroori nahi, albatta mein ne Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ko is mein sajda karte hue dekha hai.
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو النُّعْمَانِ ، قَالَا : حَدَّثَنَا حَمَّادُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : ص لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ ، وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا .