Narrated Um 'Atiyya: We were forbidden to accompany funeral processions but not strictly.
حضرت ام عطیہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ہمیں جنازے کے ساتھ چلنے سے منع کیا گیا، لیکن اس سلسلے میں ہم پر سختی نہیں کی جاتی تھی۔
Hazrat Umm-e-Atiyyah (Radhi Allahu Anha) se riwayat hai, unhon ne farmaya: Humein janaze ke sath chalne se mana kiya gaya, lekin is silsile mein hum par sakhti nahi ki jati thi.
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , قَالَتْ : نُهِينَا عَنْ إتباع الجنائز وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا .