Anas (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘the real patience is at the first stroke of a calamity.’
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے غندر نے بیان کیا ‘ ان سے شعبہ نے ان سے ثابت نے، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔ آپ نبی کریم ﷺ کے حوالہ سے نقل کرتے تھے کہ آپ ﷺ نے فرمایا صبر تو وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں کیا جائے۔
Hum se Muhammad bin Bashar ne byan kiya ' unhone kaha ke hum se Ghondar ne byan kiya ' un se Shoaib ne un se sabit ne, unhone byan kiya ke main ne Anas Radi Allah Anh se suna۔ Aap Nabi Kareem Salallahu Alaihi Wasalam ke hawale se naql karte the ke Aap Salallahu Alaihi Wasalam ne farmaya sabr to wahi hai jo sadma ke shuru mein kiya jaye۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ ثَابِتٍ , قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى .