Abu Qatada (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, "Whenever anyone of you makes water (urinates) he should not hold his penis or clean his private parts with his right hand. And one should not breathe in the drinking utensil while drinking.'
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے اوزاعی نے یحییٰ بن کثیر کے واسطے سے بیان کیا، وہ عبداللہ بن ابی قتادہ کے واسطے سے بیان کرتے ہیں، وہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، وہ نبی کریم ﷺ سے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنا عضو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے، نہ داہنے ہاتھ سے طہارت کرے، نہ ( پانی پیتے وقت ) برتن میں سانس لے۔
hum se Muhammad bin Yusuf ne bayan kiya, kaha hum se Uzai ne Yahya bin Kasir ke wasta se bayan kiya, woh Abdullah bin Abi Qatadah ke wasta se bayan karte hain, woh apne baap se riwayat karte hain, woh Nabi Kareem صلى الله عليه وسلم se ke Aap صلى الله عليه وسلم ne farmaya jab tum mein se koi peshab kare to apna aza apne daayein haath se nah pakde, nah daayein haath se taharat kare, nah (pani peetay waqt) bartan mein saans le.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَأْخُذَنَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ ، وَلَا يَسْتَنْجِي بِيَمِينِهِ ، وَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَاءِ .