Abdullah bin Abbas (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) ate a piece of cooked mutton from the shoulder region (of the goat) and prayed without repeating ablution.
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں امام مالک نے زید بن اسلم سے خبر دی، وہ عطاء بن یسار سے، وہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بکری کا شانہ کھایا۔ پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
hum se 'abdullah bin yusuf ne bayan kiya, unhone kaha humein imam malik ne zaid bin aslam se khabar di, woh 'at'aa bin yasar se, woh 'abdullah bin 'abbas (رضي الله تعالى عنه) se naql karte hain ke rasool allah sallallahu 'alayhi wa sallam ne bakri ka shanah khaya. phir namaz parhi aur wuzu nahin kiya.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ .