Ummul Momineen Aisha (رضي الله تعالى عنها) narrated that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) bought some foodstuff from a Jew and mortgaged his armor to him.
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے غلہ خریدا اور اس کے پاس اپنی زرہ گروی رکھ دی۔
Hazrat Aisha (radiyallahu anhu) se riwayat hai, unhon ne farmaya ke Rasool Allah (sallallahu alaihi wasallam) ne ek Yahudi se ghalla khareeda aur is ke paas apni zir-rah girwi rakh di.
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا ، وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ .