Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet ( صلى هللا عليه و آله وسلم) said, ‘the Hour will not be established till you fight with people wearing shoes made of hair. And the Hour will not be established till you fight with people whose faces look like shields coated with leather.’ (Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) added, ‘they will be small-eyed, flat nosed, and their faces will look like shields coated with leather.’)
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے زہری نے بیان کیا، ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ایک ایسی قوم سے لڑائی نہ کر لو گے جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے اور قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ایک ایسی قوم سے جنگ نہ کر لو گے جن کے چہرے تہ شدہ ڈھالوں جیسے ہوں گے۔“ سفیان نے بیان کیا کہ اس میں ابوالزناد نے اعرج سے اور انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ زیادہ نقل کیا کہ ان کی آنکھیں چھوٹی ہوں گی، ناک موٹی، چہرے ایسے ہوں گے جیسے تہ بتہ چمڑہ لگی ڈھال ہوتی ہے۔
hum se Ali ibn Abdullah ne byaan kiya, kaha hum se Sufyan ibn Ayyinah ne byaan kiya, un se Zehri ne byaan kiya, un se Saeed ibn Masib ne aur un se Abu Huraira radi Allaho anhu ne ke Nabi Kareem (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya "Qayamat is waqt tak qaim nahin hogi jab tak tum ek aisi qom se larai na kar lo ge jin ke jootay balon ke honge aur qayamat is waqt tak qaim nahin hogi jab tak tum ek aisi qom se jung na kar lo ge jin ke chehre tah shuda dhaalon jaise honge." Sufyan ne byaan kiya ke is mein Abu Al-Zinad ne Araj se aur unhone Abu Huraira radi Allaho anhu se ye zyada naql kiya ke un ki aankhein chhoti hongi, naak moti, chehre aise honge jaise tah butah chmara lagi dhaal hoti hai.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ الزُّهْرِيُّ : عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ الشَّعَرُ ، وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا ، كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ ، قَالَ سُفْيَانُ : وَزَادَ فِيهِ أَبُو الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً صِغَارَ الْأَعْيُنِ ذُلْفَ الْأُنُوفِ ، كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ .