Abu Talha (رضئ هللا تعالی عنہ) narrated that whenever the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) conquered some people, he would stay in their town for three days.
حضرت ابو طلحہ ؓسے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ جب کسی قوم پر فتح یاب ہوتے تو تین دن اسی میدان میں قیام کرتے تھے۔ اس حدیث کو روایت کرنے میں معاذ اور عبد الاعلیٰ نے روح بن عبادہ کی متابعت کی ہے۔ انھوں نے کہا: ہم سے سعید نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس ؓسے، انھوں نے حضرت ابو طلحہ سے، انھوں نے نبی ﷺ سے اسے بیان کیا۔
Hazrat Abu Talhah (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai, wo Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) se bayan karte hain ke Aap jab kisi qaum par fatah-yaab hote to teen din isi maidan mein qayam karte the. Is hadith ko riwayat karne mein Ma'az aur Abdul Aala ne Rauh bin Ubadah ki mutabi'at ki hai. Unhon ne kaha: Hum se Saeed ne Qatadah se, unhon ne Hazrat Anas (Radi Allahu Anhu) se, unhon ne Hazrat Abu Talhah se, unhon ne Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) se isay bayan kiya.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : ذَكَرَ لَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنَّهُ كَانَ إِذَا ظَهَرَ عَلَى قَوْمٍ أَقَامَ بِالْعَرْصَةِ ثَلَاثَ لَيَالٍ تَابَعَهُ مُعَاذٌ وَعَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .