6.
Menstrual Periods
٦-
كتاب الحيض


1
Chapter: Menses (a thing) ordained (by Allah and instructions) for women when they get their menses

١
باب الأَمْرِ بِالنُّفَسَاءِ إِذَا نُفِسْنَ

Sahih al-Bukhari 294

Narrated Al-Qasim: `Aisha said, We set out with the sole intention of performing Hajj and when we reached Sarif, (a place six miles from Mecca) I got my menses. Allah's Apostle came to me while I was weeping. He said 'What is the matter with you? Have you got your menses?' I replied, 'Yes.' He said, 'This is a thing which Allah has ordained for the daughters of Adam. So do what all the pilgrims do with the exception of the Tawaf (Circumambulation) round the Ka`ba. `Aisha added, Allah's Apostle sacrificed cows on behalf of his wives.

ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے، کہا میں نے عبدالرحمٰن بن قاسم سے سنا، کہا میں نے قاسم سے سنا۔ وہ کہتے تھے میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا۔ آپ فرماتی تھیں کہ ہم حج کے ارادہ سے نکلے۔ جب ہم مقام سرف میں پہنچے تو میں حائضہ ہو گئی اور اس رنج میں رونے لگی کہ رسول اللہ ﷺ تشریف لائے، آپ ﷺ نے پوچھا تمہیں کیا ہو گیا۔ کیا حائضہ ہو گئی ہو۔ میں نے کہا، ہاں! آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ ایک ایسی چیز ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے آدم کی بیٹیوں کے لیے لکھ دیا ہے۔ اس لیے تم بھی حج کے افعال پورے کر لو۔ البتہ بیت اللہ کا طواف نہ کرنا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیویوں کی طرف سے گائے کی قربانی کی۔ ( سرف ایک مقام مکہ سے چھ سات میل کے فاصلہ پر ہے ) ۔

Hum se Ali bin Abdullah ne bayan kiya, kaha hum se Sufyan ne, kaha maine Abdul Rahman bin Qasim se suna, kaha maine Qasim se suna. Woh kehte thay maine Aisha رضی اللہ عنہا se suna. Aap farmati thi ke hum Hajj ke iraade se nikle. Jab hum maqam Sarf mein pahunchay to main haizah ho gayi aur is ranj mein rone lagi ke Rasool Allah ﷺ tashreef laaye, Aap ﷺ ne poocha tumhein kya hua. Kya haizah ho gayi ho. Maine kaha, haan! Aap ﷺ ne farmaya ke yeh ek aisi cheez hai jisko Allah Ta'ala ne Adam ki betiyon ke liye likh diya hai. Is liye tum bhi Hajj ke amaal poore kar lo. Albatta Baitullah ka tawaf na karna. Aisha رضی اللہ عنہا ne farmaya ke Rasool Allah ﷺ ne apni biwiyon ki taraf se gaaye ki qurbani ki. (Sarf ek maqam Makkah se chhe saat mile ke faasle par hai).

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْقَاسِمَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عَائِشَةَ ، تَقُولُ : خَرَجْنَا لَا نَرَى إِلَّا الْحَجَّ ، فَلَمَّا كُنَّا بِسَرِفَ حِضْتُ ، فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِي ، قَالَ : مَا لَكِ ، أَنُفِسْتِ ؟ قُلْتُ : نَعَمْ ، قَالَ : إِنَّ هَذَا أَمْرٌ كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ ، فَاقْضِي مَا يَقْضِي الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ ، قَالَتْ : وَضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ بِالْبَقَرِ . .