Anas (رضي الله تعالى عنه) narrated that two men left the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) on a very dark night. Suddenly a light came in front of them, and when they separated, the light also separated along with them.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کی مجلس سے دو شخص اندھیری رات میں روانہ ہوئے تو دیکھتے ہیں کہ ایک غیبی نور ان کے آگے آگے چل رہا ہے۔ پھر جب وہ جدا ہوئے تو ان کے ساتھ ساتھ وہ نور بھی تقسیم ہو گیا۔ ایک دوسری سند سے حضرت انس ؓ ہی سے مروی ہے کہ یہ دونوں اسید بن حضیر اور ایک انصاری آدمی تھے۔ حضرت انس ؓ ہی کی ایک دوسری روایت میں ہے کہ اسید بن حضیر اور عباد بن بشر ؓ نبی ﷺ کے پاس تھے۔
Hazrat Anas (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai ke Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ki majlis se do shakhs andheri raat mein rawanah hue to dekhte hain ke ek ghaibi noor in ke aage aage chal raha hai. Phir jab woh juda hue to in ke sath sath woh noor bhi taqseem ho gaya. Ek doosri sanad se Hazrat Anas (Radi Allahu Anhu) hi se marwi hai ke yeh donon Usaid bin Huzair aur ek Ansari aadmi thay. Hazrat Anas (Radi Allahu Anhu) hi ki ek doosri riwayat mein hai ke Usaid bin Huzair aur Abbad bin Bishr (Radi Allahu Anhu) Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ke paas thay.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَجُلَيْنِ خَرَجَا مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لَيْلَةٍ مُظْلِمَةٍ وَإِذَا نُورٌ بَيْنَ أَيْدِيهِمَا حَتَّى تَفَرَّقَا , فَتَفَرَّقَ النُّورُ مَعَهُمَا . وَقَالَ مَعْمَرٌ : عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ إِنَّ أُسَيْدَ بْنَ حُضَيْرٍ وَرَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ ، وَقَالَ حَمَّادٌ : أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ كَانَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ ، وَعَبَّادُ بْنُ بِشْرٍ ، عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .