Abdullah bin Jafar (رضي الله تعالى عنه) narrated, ‘I saw the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) eating fresh dates with snake cucumbers.’
سیدنا عبداللہ بن جعفر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ تازہ کھجوریں ککڑی ساتھ ملا کر کھا رہے تھے۔
Sayyidna Abdullah bin Jafar (radi Allahu anhu) se riwayat hai, unhon ne kaha ke mein ne Nabi (sallallahu alaihi wasallam) ko taza khajooren karkri sath mila kar khate dekha thay.
حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّاءِ .