Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) forbade drinking directly from the mouth of a water skin or other leather containers and forbade preventing one's neighbor from fixing a peg in (the wall of) one's house.
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے ایوب نے بیان کیا کہ ہم سے عکرمہ نے کہا، تمہیں میں چند چھوٹی چھوٹی باتیں نہ بتا دوں جنہیں ہم سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے کی ممانعت کی تھی اور ( اس سے بھی آپ ﷺ نے منع فرمایا تھا کہ ) کوئی شخص اپنے پڑوس کو اپنی دیوار میں کھونٹی وغیرہ گاڑنے سے روکے۔
hum se 'ali bin 'abd-al-laah ne bayan kiya, kaha hum se sufyan ne bayan kiya, kaha hum se aiyub ne bayan kiya ke hum se 'ukrama ne kaha, tumhain mein chand chhoti chhoti baatein nah bata doon jinhen hum se abu hurayrah radhiyallahu 'anhu ne bayan kiya tha ke rasool-al-laah sal-al-laahu 'alaihi wa sallam ne mushk ke munh se munh laga kar pani peene ki mmana'at ki thi aur ( is se bhi aap sal-al-laahu 'alaihi wa sallam ne mana farmaaya tha ke ) koi shakhs apne pados ko apni deewar mein khunti waghaira gaarne se roke.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، قَالَ لَنَا عِكْرِمَةُ : أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَشْيَاءَ قِصَارٍ ، حَدَّثَنَا بِهَا أَبُو هُرَيْرَةَ ، نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشُّرْبِ مِنْ فَمِ الْقِرْبَةِ أَوِ السِّقَاءِ ، وَأَنْ يَمْنَعَ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَهُ فِي دَارِهِ .