Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah’s Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘avoid the Mubiqat (shirk) and witchcraft.’
مجھ سے عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی نے بیان کیا، کہا مجھ سے سلیمان بن بلال نے بیان کیا، ان سے ثور بن زید نے، ان سے ابوالغیث نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”تباہ کر دینے والی چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے اس سے بچو اور جادو کرنے کرانے سے بھی بچو۔“
Mujh se 'Abdul'aziz bin 'Abdul'allah Awaisi ne bayan kiya, kaha mujh se Sulaiman bin Bilal ne bayan kiya, un se Thur bin Zaid ne, un se Abu'l-Ghaith ne aur un se Abu Hurayrah radiyallahu 'anhu ne kaha, Rasool'ullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya "Tabah kar dene wali cheez Allah ke sath shir'k karna hai, is se bacho aur jaadu karne karane se bhi bacho."
حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : اجْتَنِبُوا الْمُوبِقَاتِ الشِّرْكُ بِاللَّهِ وَالسِّحْرُ .