Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘the part of an Izar which hangs below the ankles is in the Fire.’
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”تہبند کا حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو وہ جہنم میں ہوگا۔“
Sayyiduna Abu Huraira (radiyallahu anhu) se riwayat hai wo Nabi (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) se bayan karte hain aap ne farmaya: ‘tehband ka hissa takhno se neeche ho wo jahannum mein hoga.’
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فَفِي النَّارِ .