Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah’s Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘none of you should walk, wearing one shoe only, he should either put on both shoes or put on no shoes whatsoever.’
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، ان سے امام مالک نے، ان سے ابوالزناد نے، ان سے اعرج نے ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں کوئی شخص صرف ایک پاؤں میں جوتا پہن کر نہ چلے یا دونوں پاؤں ننگا رکھے یا دونوں میں جوتا پہنے۔
hum se 'abdullaah bin muslima ne bayan kiya, un se imaam maalik ne, un se abu al-zanaad ne, un se 'irj ne un se abu hurayrah radhiallahu 'anhu ne kaha ke rasulallaah sallaallahu 'alaihi wa sallam ne farmaaya ke tum mein koi shakhs sirf ek paaon mein joota pehn kar nah chale ya dono paaon nanga rakhe ya dono mein joota pehne.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَا يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ لِيُحْفِهِمَا جَمِيعًا أَوْ لِيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا .