Ibn Umar (رضي الله تعالى عنه) narrated that he saw Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) in the courtyard of the Ka`ba in the ( ِاالِحْتِبَاء) posture, putting his hand round his legs like this.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو کعبہ کے صحن میں دیکھا کہ آپ اپنے سرین پر بیٹھے ہوئے دونوں رانوں کو شکم مبارک سے ملائے ہوئے پھر اپنے ہاتھوں سے پنڈلیاں پکڑ کر بیٹھے ہوئے تھے۔
Hazrat Ibn-e-Umar (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai unhon ne kaha: Main ne Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) ko Kaaba ke sehan mein dekha ke Aap apne sureen par baithe hue donon ranon ko shikam-e-mubarak se milaye hue phir apne haathon se pindliyan pakar kar baithe hue thay.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفِنَاءِ الْكَعْبَةِ مُحْتَبِيًا بِيَدِهِ هَكَذَا .