Is-haq (رضي الله تعالى عنه) narrated that Anas bin Malik (رضي الله تعالى عنه) said, "My grandmother Mulaika (رضي الله تعالى عنها) invited Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) for a meal which she herself had prepared. He ate from it and said, 'Get up! I will lead you in the prayer.' " Anas (رضي الله تعالى عنه) added, "I took my Hasir, washed it with water as it had become dark because of long use and Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) stood on it. The orphan (Damira or Ruh) and I aligned behind him and the old lady Mulaika (رضي الله تعالى عنها) stood behind us. Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) led us in the prayer and offered two rak`at and then left."
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا کہا کہ ہمیں امام مالک نے خبر دی اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے، انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہ ان کی نانی ملیکہ نے رسول اللہ ﷺ کو کھانا تیار کر کے کھانے کے لیے بلایا۔ آپ ﷺ نے کھانے کے بعد فرمایا کہ آؤ تمہیں نماز پڑھا دوں۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے اپنے گھر سے ایک بوریا اٹھایا جو کثرت استعمال سے کالا ہو گیا تھا۔ میں نے اس پر پانی چھڑکا۔ پھر رسول اللہ ﷺ نماز کے لیے ( اسی بورئیے پر ) کھڑے ہوئے اور میں اور ایک یتیم ( کہ رسول اللہ ﷺ کے غلام ابوضمیرہ کے لڑکے ضمیرہ ) آپ کے پیچھے صف باندھ کر کھڑے ہو گئے اور بوڑھی عورت ( انس کی نانی ملیکہ ) ہمارے پیچھے کھڑی ہوئیں۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے ہمیں دو رکعت نماز پڑھائی اور واپس گھر تشریف لے گئے۔
Hum se Abdullah bin Yusuf ne bayan kiya keha ke humein Imam Malik ne khabar di Ishaq bin Abdullah bin Abi Talha se, unho ne Anas bin Malik رضی اللہ عنہ se ke un ki nani Malikah ne Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ko khana tayar kar ke khane ke liye bulaya. Aap صلی اللہ علیہ وسلم ne khane ke baad farmaya ke ao tumhein namaz parha doon. Anas رضی اللہ عنہ ne kaha ke main ne apne ghar se ek boriya uthaya jo kasrat istemal se kala ho gaya tha. Main ne us par pani chhidka. Phir Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم namaz ke liye (isi boriye par) khade hue aur main aur ek yateem (ke Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ke ghulam Abu Zameerah ke ladke Zameerah) aap ke peechay saf bandh kar khade ho gaye aur boorhi aurat (Anas ki nani Malikah) hamare peechay khadi hui. Phir Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ne humein do rakaat namaz parhai aur waapas ghar tashreef le gaye.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ جَدَّتَهُ مُلَيْكَةَ دَعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَتْهُ لَهُ ، فَأَكَلَ مِنْهُ ، ثُمَّ قَالَ : قُومُوا فَلِأُصَلِّ لَكُمْ ، قَالَ أَنَسٌ : فَقُمْتُ إِلَى حَصِيرٍ لَنَا قَدِ اسْوَدَّ مِنْ طُولِ مَا لُبِسَ فَنَضَحْتُهُ بِمَاءٍ ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَصَفَفْتُ وَالْيَتِيمَ وَرَاءَهُ وَالْعَجُوزُ مِنْ وَرَائِنَا ، فَصَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ .