Ummul Momineen Maimuna (رضي الله تعالى عنها) narrated that Allah's Apostle ( صلى الله عليه وآله وسلم) used to pray on Khumra.
ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، کہ کہا ہم سے شعبہ نے، کہا ہم سے سلیمان شیبانی نے عبداللہ بن شداد کے واسطے سے، انہوں نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ سجدہ گاہ ( یعنی چھوٹے مصلے ) پر نماز پڑھا کرتے تھے۔
hum se Abul Walid Hisham bin Abdul Malik ne bayan kiya, ke kaha hum se Sha'ba ne, kaha hum se Sulaiman Shibani ne Abdullah bin Shaddad ke wasta se, unhonein ne Ummul Momineen Mehmuna razi Allah anha se, unhonein ne kaha ke Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم sajdah gah (ya'ni chhote musalle) par namaz padhte the.
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ ، قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ .