Anus bin Malik (رضي الله تعالى عنه) narrated that we used to pray with the Prophet ( صلى هللا عليه و آله وسلم) and some of us used to place the ends of their clothes at the place of prostration because of scorching heat.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ہم نبی ﷺ کے ہمراہ نماز پڑھا کرتے تھے تو ہم میں سے کوئی شخص سخت گرمی کی وجہ سے سجدے کی جگہ پر اپنے کپڑے کا کنارہ بچھا لیتا تھا۔
Hazrat Anas (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai, unhon ne farmaya: Hum Nabi (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) ke hamrah namaz padha karte the to hum mein se koi shakhs sakht garmi ki wajah se sajde ki jagah par apne kapde ka kinara bichha leta tha.
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي غَالِبٌ الْقَطَّانُ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَيَضَعُ أَحَدُنَا طَرَفَ الثَّوْبِ مِنْ شِدَّةِ الْحَرِّ فِي مَكَانِ السُّجُودِ .