Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said,"None of you should offer prayer in a single garment that does not cover the shoulders."
ہم سے ابوعاصم ضحاک بن مخلد نے امام مالک رحمہ اللہ کے حوالہ سے بیان کیا، انہوں نے ابوالزناد سے، انہوں نے عبدالرحمٰن اعرج سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کسی شخص کو بھی ایک کپڑے میں نماز اس طرح نہ پڑھنی چاہیے کہ اس کے کندھوں پر کچھ نہ ہو۔
Hum se Abu Aasim Zahak bin Mukhlad ne Imam Malik رحمہ اللہ ke hawale se bayan kiya, unhon ne Abu al-Zinad se, unhon ne Abdul Rahman Araj se, unhon ne Abu Huraira رضی اللہ عنہ se ke Rasoolullah صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya ke kisi shakhs ko bhi ek kapde mein namaaz is tarah nah parhni chahiye ke us ke kandhon par kuch na ho.
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا يُصَلِّي أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى عَاتِقَيْهِ شَيْءٌ .