Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘the boy is for (the owner of) the bed and the stone is for the person who commits illegal sexual intercourse.’
سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: حضرت سعد بن ابی وقاص اور عبد بن زمعہ ؓ نے (ایک بچے کے متعلق) جھگڑا کیا تو نبی ﷺ نے فیصلہ فرمایا: ”اے عبد بن زمعہ! بچہ تم لے لو کیونکہ صاحب فراش کا ہوتا ہے۔ اے سودہ! تم اس سے پردہ کیا کرو۔“ قتیبہ سے لیث نے یہ اضافہ بیان کیا ہے: زانی کے حصے میں پتھروں کی سزا ہے۔
Sayyida Aisha (Radi Allahu Anha) se riwayat hai unhone kaha: Hazrat Saad bin Abi Waqas aur Abd bin Zam'a (Radi Allahu Anhu) ne (ek bachay ke mutaliq) jhagra kiya to Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne faisla farmaya: "Aye Abd bin Zam'a! Bacha tum le lo kyunke sahib-e-firaash ka hota hai. Aye Sawda! Tum is se parda kiya karo." Qutaiba se Laith ne ye izafa bayan kiya hai: Zani ke hisse mein pattharon ki saza hai.
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : اخْتَصَمَ سَعْدٌ ، وَابْنُ زَمْعَةَ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : هُوَ لَكَ يَا عَبْدُ بْنَ زَمْعَةَ ، الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ ، وَاحْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ ، زَادَ لَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ اللَّيْثِ : وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ .