25.
Hajj (Pilgrimage)
٢٥-
كتاب الحج


34
Chapter: Hajj-at-Tamattu', Hajj-al-Qiran, and Hajj-al-Ifrad

٣٤
باب التَّمَتُّعِ وَالإِقْرَانِ وَالإِفْرَادِ بِالْحَجِّ وَفَسْخِ الْحَجِّ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ هَدْى

Sahih al-Bukhari 1565

Abu Musa (رضي الله تعالى عنه) narrated that he came to the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) (from Yemen and was assuming Ihram for Hajj) and he ordered me to remove the Ihram (after performing the Umra).

ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے محمد بن جعفر غندر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے قیس بن مسلم نے، ان سے طارق بن شہاب نے اور ان سے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں ( حجتہ الوداع کے موقع پر یمن سے ) حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے ( مجھ کو عمرہ کے بعد ) احرام کھول دینے کا حکم دیا۔

NULL

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ بِالْحِلِّ .