25.
Hajj (Pilgrimage)
٢٥-
كتاب الحج


41
Chapter: From where to leave Makkah

٤١
باب مِنْ أَيْنَ يَخْرُجُ مِنْ مَكَّةَ

Sahih al-Bukhari 1580

Narrated Hisham: `Urwa said, The Prophet entered Mecca in the year of the conquest of Mecca from the side of Kada' which is at the higher part of Mecca. `Urwa often entered from Kada' which was nearer of the two to his dwelling place.

ہم سے عبداللہ بن عبدالوہاب نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے حاتم بن اسماعیل نے ہشام سے بیان کیا، ان سے عروہ نے بیان کیاکہ نبی کریم ﷺ فتح مکہ کے موقع پر مکہ کے بالائی علاقہ کداء کی طرف سے داخل ہوئے تھے۔ لیکن عروہ اکثر کدیٰ کی طرف سے داخل ہوتے تھے کیونکہ یہ راستہ ان کے گھر سے قریب تھا۔

hum se Abdullah bin Abdul Wahab ne bayan kiya, unhon ne kaha ke hum se Hatim bin Ismail ne Hasham se bayan kiya, un se Aroha ne bayan kiya ke Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم Fatah Makkah ke mauqe par Makkah ke balai ilaqa Kada se dakhil hue the. Lekin Aroha aksar Kada ki taraf se dakhil hote the kiunke yeh rasta un ke ghar se qareeb tha.

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءٍ مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ ، وَكَانَ عُرْوَةُ أَكْثَرَ مَا يَدْخُلُ مِنْ كَدَاءٍ ، وَكَانَ أَقْرَبَهُمَا إِلَى مَنْزِلِهِ .