60.
Prophets
٦٠-
كتاب أحاديث الأنبياء


15
Chapter: "And (remember) Lout (Lot)!"

١٥
بَابُ: {وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ وَأَنْتُمْ تُبْصِرُونَ أَئِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِنْ دُونِ النِّسَاءِ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُونَ فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلاَّ أَنْ قَالُوا أَخْرِجُوا آلَ لُوط

Sahih al-Bukhari 3375

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, May Allah forgive Lot: He wanted to have a powerful support.

ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ‘ ان سے ابوالزناد نے بیان کیا ‘ ان سے اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ لوط علیہ السلام کی مغفرت فرمائے کہ وہ زبردست رکن ( یعنی اللہ ) کی پناہ میں گئے تھے۔“

hum se Abul-Yaman ne bayan kiya, kaha hum ko Shu'aib ne khabar di, un se Abul-Zinad ne bayan kiya, un se A'raj ne aur un se Abu Hurairah رضی اللہ عنہ ne ke Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya "Allah Ta'ala Lut علیہ السلام ki maghfirat farmaaye ke woh zabardast Rukn (yaani Allah) ki panah mein gaye the."

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : يَغْفِرُ اللَّهُ لِلُوطٍ إِنْ كَانَ لَيَأْوِي إِلَى رُكْنٍ شَدِيدٍ .