62.
Companions of the Prophet
٦٢-
كتاب فضائل أصحاب النبى صلى الله عليه وسلم


14
Chapter: (Narrations) about Talha bin 'Ubaidullah رضي الله عنه

١٤
باب ذِكْرِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ

Sahih al-Bukhari 3723

Narrated Abu `Uthman: During one of the Ghazawat in which Allah's Apostle was fighting, none remained with the Prophet but Talha and Sa`d.

مجھ سے محمد بن ابی بکر مقدمی نے بیان کیا، ان سے معتمر نے، ان سے ان کے والد نے، ان سے ابوعثمان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ بعض ان جنگوں میں جن میں رسول اللہ ﷺ خود شریک ہوئے تھے ( احد کی جنگ میں ) آپ کے ساتھ طلحہ اور سعد رضی اللہ عنہما کے سوا اور کوئی باقی نہیں رہا تھا۔

Mujh se Muhammad bin Abi Bakr Muqaddami ne byan kiya, un se mutamir ne, un se un ke waled ne, un se Abu Usman razi Allah anhu ne byan kiya ke baaz un jungon mein jin mein Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) khud shareek hue thay (Ahad ki jung mein) aap ke sath Talha aur Saad razi Allah anhuma ke siwa aur koi baqi nahi raha tha.

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ : لَمْ يَبْقَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ تِلْكَ الْأَيَّامِ الَّتِي قَاتَلَ فِيهِنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ طَلْحَةَ , وَسَعْدٍ عَنْ حَدِيثِهِمَا .