Qais bin Talq Al-Hanafi narrated that his father said : 'I heard the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) being asked about touching the penis. He said : 'That does not require ablution, because it is a part of you (your body).'
Grade: Sahih
طلق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا: آپ سے شرمگاہ چھونے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: اس کے چھونے سے وضو نہیں ہے، وہ تو تمہارے جسم کا ایک حصہ ہے ۔
Talq (رضي الله تعالى عنه) Kehte Hain Ke Main Ne Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) Se Suna: Aap Se Sharmgah Chhonay Ke Bare Mein Poocha Gaya To Farmaya: Is Ke Chhonay Se Wazu Nahin Hai, Woh To Tumhare Jism Ka Ek Hisah Hai 1؎.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ طَلْقٍ الْحَنَفِيَّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ؟ فَقَالَ: لَيْسَ فِيهِ وُضُوءٌ إِنَّمَا هُوَ مِنْكَ .