Anas bin Malik (رضي الله تعالى عنه) narrated that he heard the Apostle of Allah ( صلى هللا عليه وآله وسلم) say, ‘my nation will not unite on misguidance, so if you see them differing, follow the Sawad al-Azam (Awliya Allah).’
Grade: Da'if
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: میری امت گمراہی پر کبھی جمع نہ ہو گی، لہٰذا جب تم اختلاف دیکھو تو سواد اعظم ( یعنی بڑی جماعت ) کو لازم پکڑو ۔
Anas bin Malik (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke main ne rasool Allah sallal laahu alaihi wasallam ko farmate hue suna: meri ummat gumrahi par kabhi jam na hogi, lahaza jab tum ikhtilaf dekho to suwad azam ( yani bari jamaat ) ko lazim pakro
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا مُعَانُ بْنُ رِفَاعَةَ السَّلَامِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو خَلَفٍ الْأَعْمَى، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّ أُمَّتِي لَنْ تَجْتَمِعُ عَلَى ضَلَالَةٍ، فَإِذَا رَأَيْتُمُ اخْتِلَافًا فَعَلَيْكُمْ بِالسَّوَادِ الْأَعْظَمِ .