Abu Sa’eed Al-Khudri (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) was more modest than a virgin in her chamber. If he disliked something, that could be seen on his face.
Grade: Sahih
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ باپردہ کنواری لڑکی سے بھی زیادہ شرمیلے تھے، اور جب آپ کو کوئی چیز ناگوار لگتی تو آپ کے چہرے پر اس کا اثر ظاہر ہو جاتا تھا۔
Abu Saeed Khudri (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) baparda kunwari ladki se bhi ziyada sharmile the, aur jab aap ko koi cheez nagawar lagti to aap ke chehre par is ka asar zahir ho jata tha.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُتْبَةَ مَوْلًى لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَشَدَّ حَيَاءً مِنْ عَذْرَاءَ فِي خِدْرِهَا، وَكَانَ إِذَا كَرِهَ شَيْئًا رُئِيَ ذَلِكَ فِي وَجْهِهِ .