Sayyiduna Abu Hurairah and Abu Sa'id Khudri, may Allah be pleased with them, reported that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said: "People should desist from abandoning Jumu'ah (Friday prayer) or Allah will place a seal over their hearts, then they will be among the heedless."
Grade: Sahih
سیدنا ابوہریرہ اور ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کچھ لوگ جمعہ ترک کرنے سے رُک جائیں یا اُن کے دلوں پر ضرور مہر لگادی جائے گی پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔“
Sayyedaana Abu Huraira aur Abu Saeed Khudri Radi Allahu Anhuma bayan karte hain ke Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: “Kuch log Juma tark karne se ruk jayen ya un ke dilon par zaroor mohar laga di jayegi phir wo ghaafilon mein se ho jayenge."
نا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ ، أَبِي تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامٍ ، عَنْ أَخِيهِ زَيْدِ بْنِ سَلامٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلامٍ الْحَبَشِيَّ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مِينَاءَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ تَرْكِهِمُ الْجُمُعَاتِ، أَوْ لَيُخْتَمَنَّ عَلَى قُلُوبِهِمْ، ثُمَّ لَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ"