Mr. Hayat bin Saheem narrates that I heard from Sayyidina Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrating from the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that he (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The month is of twenty-nine days."
Grade: Sahih
جناب حیات بن سحیم بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہینہ اُنتیس دن کا ہوتا ہے ـ“
Janab Hayat bin Saheem bayan karte hain ke maine Sayyidna Ibn Umar Radi Allahu anhuma ko Nabi Kareem Sallallahu Alaihi Wasallam se bayan karte hue suna ke Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: “Mahina untis din ka hota hai -”
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ بُنْدَارٌ ، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ بُنْدَارٌ: نا شُعْبَةُ ، وَقَالَ يَحْيَى: عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ"