4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة


Explanation of straightening the rows in prayer

بيان تسوية الصفوف

Mishkat al-Masabih 1096

‘A’isha reported God’s Messenger as saying, "God and His angels bless those who are on the right flanks of the rows." Abu Dawud transmitted it.


Grade: Da'if

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے صفوں کی دائیں جانب والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں ۔‘‘ ضعیف ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے صفوں کی دائیں جانب والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں ۔‘‘ ضعیف ۔.

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِن اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى مَيَامِنِ الصُّفُوفِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد