4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة Description of following the Imam for the follower and the ruling for the one preceded (Mamum)
بيان متابعة الإمام للمقتدي وحكم المسبوق
Mishkat al-Masabih 1141
Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Does he who raises his head before theimamnot fear that God may change his head into a donkey’s?” (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ کہیں اس کے سر کو گدھے کا سر نہ بنا دے ۔ متفق علیہ ۔
Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ کہیں اس کے سر کو گدھے کا سر نہ بنا دے ۔ متفق علیہ ۔.
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حمَار»