4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة Description of Sunnahs and their virtues
بيان السنن وفضلها
Mishkat al-Masabih 1174
‘A'isha reported God’s Messenger as saying, “If anyone prays twenty rak'as after the sunset prayer, God will build for him a house in paradise.” Tirmidhi transmitted it.
Grade: Da'if
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے ۔ اسنادہ موضوع ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے ۔ اسنادہ موضوع ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ