4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة


Description of Sunnahs and their virtues

بيان السنن وفضلها

Mishkat al-Masabih 1176

Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “When the stars set two rak'as should be prayed before the dawn prayer, and after the prostration two rak'as should be prayed after the sunset prayer.” Tirmidhi transmitted it.


Grade: Da'if

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ستاروں کے ڈوبنے کے بعد سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں اور سجدوں کے بعد سے مغرب کے بعد دو رکعتیں ہیں ۔‘‘ ضعیف ۔

Ibn Abbas بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : ستاروں کے ڈوبنے کے بعد سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں اور سجدوں کے بعد سے مغرب کے بعد دو رکعتیں ہیں ۔ ضعیف ۔

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إدبار النُّجُوم الركعتان قبل الْفجْر وأدبار السُّجُود الركعتان بعد الْمغرب» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ