4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة


Description of Sunnahs and their virtues

بيان السنن وفضلها

Mishkat al-Masabih 1182

Ka‘b b. ‘Ujra said that the Prophet came to the mosque of the B. ‘Abd al-Ashhal and prayed the sunset prayer in it. When the people finished their prayer he saw them performingtasbihafter it and said, “This is the prayer to be observed at home.”* * This refers to supererogatory prayers.Tasbihis the utterance of 'Glory be to God!’ Abu Dawud transmitted it. In the version by Tirmidhi and Nasa’i it says that the people got up and offered supererogatory prayers, whereupon the Prophet said, “Observe this prayer at home.”


Grade: Sahih

کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ بنو عبدالاشہل قبیلے کی مسجد میں تشریف لائے تو آپ نے وہاں نماز مغرب ادا کی ، جب وہ نماز پڑھ چکے تو آپ ﷺ نے اس کے بعد انہیں نوافل پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا :’’ یہ گھروں (میں پڑھی جانے) والی نماز ہے ۔‘‘ ابوداؤد ، ترمذی اور نسائی کی روایت میں ہے : لوگ کھڑے ہو کر نفل پڑھنے لگے نبی ﷺ نے فرمایا :’’ تم یہ نماز گھروں میں پڑھا کرو ۔‘‘ اسنادہ حسن ۔

Kaab bin Ajra بیان کرتے ہیں کہ نبی بنو عبدالاشہل قبیلے کی مسجد میں تشریف لائے تو آپ نے وہاں نماز مغرب ادا کی، جب وہ نماز پڑھ چکے تو آپ نے اس کے بعد انہیں نوافل پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ''یہ گھروں (میں پڑھی جانے) والی نماز ہے۔'' ابوداؤد، ترمذی اور نسائی کی روایت میں ہے: لوگ کھڑے ہو کر نفل پڑھنے لگے نبی نے فرمایا: ''تم یہ نماز گھروں میں پڑھا کرو۔'' اسنادہ حسن۔

وَعَن كَعْب بن عجْرَة قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى مَسْجِدَ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ فَصَلَّى فِيهِ الْمَغْرِبَ فَلَمَّا قَضَوْا صَلَاتَهُمْ رَآهُمْ يُسَبِّحُونَ بَعْدَهَا فَقَالَ: «هَذِهِ صَلَاةُ الْبُيُوتِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَفِي رِوَايَةِ التِّرْمِذِيِّ وَالنَّسَائِيِّ قَامَ نَاسٌ يَتَنَفَّلُونَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُمْ بِهَذِهِ الصَّلَاة فِي الْبيُوت»