4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة


Description of Tahajjud prayer

بيان صلاة التهجد

Mishkat al-Masabih 1193

‘A’isha said that when the Prophet stood up at night to pray he began his prayer with two short rak'as. Muslim transmitted it.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی ﷺ نماز تہجد کے لیے رات کو کھڑے ہوتے تو آپ دو ہلکی رکعتوں سے اپنی نماز کا افتتاح کیا کرتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، جب Nabi نماز تہجد کے لیے رات کو کھڑے ہوتے تو آپ دو ہلکی رکعتوں سے اپنی نماز کا افتتاح کیا کرتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔.

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ لِيُصَلِّيَ افْتتح صلَاته بِرَكْعَتَيْنِ خفيفتين. رَوَاهُ مُسلم