4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة Description of Tahajjud prayer
بيان صلاة التهجد
Mishkat al-Masabih 1198
‘A’isha said, “When God’s Messenger grew old and was ill, he mostly prayed sitting.” (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ عمر رسیدہ اور بوجھل ہو گئے تو آپ زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، جب Rasool Allah عمر رسیدہ اور بوجھل ہو گئے تو آپ زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: لَمَّا بَدَّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَثَقُلَ كَانَ أَكْثَرُ صَلَاتِهِ جَالِسًا