4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة


Description of travel prayer

بيان صلاة السفر

Mishkat al-Masabih 1353

Nafi' said that ‘Abdallah b. ‘Umar used to see his son ‘Ubaidallah saying supererogatory prayers while on a journey, and did not express disapproval. Malik transmitted it.


Grade: Da'if

نافع ؒ بیان کرتے ہیں ، عبداللہ بن عمر ؓ اپنے بیٹے عبیداللہ کو دوران سفر نفل پڑھتے ہوئے دیکھتے تو آپ اس پر روک ٹوک نہیں کرتے تھے ۔ ضعیف ۔

Nafi بیان کرتے ہیں ، Abdullah bin Umar اپنے بیٹے Ubaidullah کو دوران سفر نفل پڑھتے ہوئے دیکھتے تو آپ اس پر روک ٹوک نہیں کرتے تھے ۔ Zaeef ۔.

وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَرَى ابْنَهُ عُبَيْدَ اللَّهِ يَتَنَفَّلُ فِي السَّفَرِ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مَالِكٌ\