4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
Description of Eid prayers
بيان صلاة العيدين
Mishkat al-Masabih 1435
Al-Bara’ said:The Prophet addressed us on the day of sacrifice saying, “The first thing we do on this day of ours is to pray; then we return and sacrifice. If anyone does that he has correctly followed our custom; but if anyone makes sacrifice before praying, it is only mutton* he has got ready beforehand for his family, and has nothing to do with the rites." *It counts merely as ordinary food, and is not reckoned as a sacrifice. (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، قربانی کے دن نبی ﷺ نے ہمیں خطاب کیا تو فرمایا :’’ آج کے دن ہم پہلے نماز پڑھیں گے پھر واپس جا کر قربانی کریں گے ۔ جس نے ایسے کیا تو اس نے سنت کے مطابق کیا ، اور جس نے ہمارے نماز پڑھنے سے پہلے قربانی کر لی تو وہ گوشت کی بکری ہے (محض گوشت کھانے کے لیے ذبح کی گئی ہے) اس نے اپنے اہل و عیال کے لیے جلدی ذبح کر لی ، اس میں قربانی کا کوئی ثواب نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Bara bin Azib بیان کرتے ہیں قربانی کے دن نبی نے ہمیں خطاب کیا تو فرمایا آج کے دن ہم پہلے نماز پڑھیں گے پھر واپس جا کر قربانی کریں گے جس نے ایسے کیا تو اس نے سنت کے مطابق کیا اور جس نے ہمارے نماز پڑھنے سے پہلے قربانی کر لی تو وہ گوشت کی بکری ہے محض گوشت کھانے کے لیے ذبح کی گئی ہے اس نے اپنے اہل و عیال کے لیے جلدی ذبح کر لی اس میں قربانی کا کوئی ثواب نہیں متفق علیہ
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: خَطَبَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ: «إِنَّ أَوَّلَ مَا نَبْدَأُ بِهِ فِي يَوْمِنَا هَذَا أَنْ نُصَلِّيَ ثُمَّ نَرْجِعَ فَنَنْحَرَ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ أَصَابَ سُنَّتَنَا وَمَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ نُصَلِّيَ فَإِنَّمَا هُوَ شَاةُ لَحْمٍ عَجَّلَهُ لِأَهْلِهِ لَيْسَ مِنَ النُّسُكِ فِي شَيْءٍ»