4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
Description of storms
بيان الأعاصير
Mishkat al-Masabih 1512
'A’isha said, ''I never saw God’s Messenger laugh to such an extent that I could see his uvula, he would only smile ; and when he saw clouds or wind his face showed signs [of fear].” (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی اس طرح ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ کے گلے کا کوّا نظر آ جائے آپ تو بس تبسم فرمایا کرتے تھے ، جب آپ باد یا آندھی دیکھتے تو اس کے (خوف کے) اثرات آپ ﷺ کے چہرے پر نمایاں ہو جاتے تھے ۔ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں میں نے رسول اللہ کو کبھی اس طرح ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ کے گلے کا کوا نظر آ جائے آپ تو بس تبسم فرمایا کرتے تھے ، جب آپ باد یا آندھی دیکھتے تو اس کے (خوف کے) اثرات آپ کے چہرے پر نمایاں ہو جاتے تھے ۔ متفق علیہ ۔
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَاحِكًا حَتَّى أَرَى مِنْهُ لَهَوَاتِهِ إِنَّمَا كَانَ يتبسم فَكَانَ إِذَا رَأَى غَيْمًا أَوْ رِيحًا عُرِفَ فِي وَجهه